Categories
Breaking news

شدید سردی کے باوجود پی ڈی ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی جلسہ گاہ میں موجود رہی

Advertisement
شدید سردی کے باوجود پی ڈی ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی جلسہ گاہ میں موجود

لاہور کے مینار پاکستان میں شدید سردی کے باوجود پی ڈی ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود رہے ۔

سیالکوٹ، گوجرانوالا اور دیگر شہروں سے ن لیگ کی ریلیاں مینار پاکستان پہنچے۔

Table of Contents

x
Advertisement

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج رات لاہور کا پارہ 6 ڈگری تک گرسکتا ہے، دھند بھی ہوگی۔

پی ڈی ایم نے کارکنوں کو موسم کے مطابق کپڑوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی تھی۔

جلسے میں پارٹی قیادت بھی پہنچ چکی ہے اور جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی خطاب کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

نائب صدرن لیگ مریم نوازنے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان کے اطراف کی ساری سڑکیں بھر چکی ہیں ، ہزاروں لوگ پنڈال میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں آسکے۔

مریم نواز نے کہا کہ کارکن جلسہ گاہ میں موجود خواتین کا احترام اور ان کی حفاظت کریں ، عوام نے اس حکومت کو مینار پاکستان کی بلندی سے نیچے پھینک دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *