Categories
Breaking news

شاہ محمود کا ن لیگ پر عدلیہ پر حملے کا الزام

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن) پر عدلیہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔

ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوشل میڈیا مہم کے پیچھے مسلم لیگ (ن) کا ہاتھ ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کی تعمیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر عطا تارڑ نے عجیب و غریب بیانات دیے ہیں، سپریم کورٹ کو ان سے سوال کرنا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *