Categories
Breaking news

شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی دو روزہ دورےپر جرمنی پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے، وزیر خارجہ جرمن ہم منصب کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے۔

شاہ محمود قریشی جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے اور جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

برلن ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ معاشی سفارت کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کو ہم آگے بڑھانا چاہتے ہیں، اس حوالے سے جرمنی کی قیادت سے بات چیت ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *