Categories
Breaking news

شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ

شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جرمنی کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود کو جرمن ہم منصب نے دورے کی دعوت دی ہے جہاں وہ جرمن پارلیمنٹ کے صدر اور دیگر اہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات وزیرخارجہ کے شیڈول میں شامل ہے۔

شاہ محمود قریشی دو روزہ دورہ پر آج جرمنی جائینگے

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی ) جرمن وزیر خارجہ ہیکو…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا 2012 کے بعد یہ پہلا دورہ جرمنی ہے، شاہ محمود قریشی پاک جرمنی سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہونے پر دورہ کررہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی جرمنی میں مقامی و بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *