
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔
شاہ زین بگٹی نے گزشتہ روز حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا۔
انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا بلوچستان میں ترقی لاؤنگا لیکن کوئی بہتری نہیں آئی۔
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلوچستان میں پر امن و امان کی مخدوش صورتحال بڑا مسئلہ ہے جو حل نہیں ہوسکا، بلوچستان میں 2 لاکھ نوے ہزار مہاجرین موجود ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے شاہ زین بگٹی کے حکومت چھوڑنے کے فیصلے پر کہا تھا کہ انکا فیصلہ بہت بہادری کا ہے، وہ اپنی زبان پر قائم رہنے والے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کا آغاز
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل کا آغاز کردیا ہے۔
-
رمضان ریلیف پیکیج کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط
یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 19 اشیاء ضروریہ پر فی خاندان 3 ہزار سے 5 ہزار روپے کی سبسڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز ہے جبکہ خریداری کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط بھی ہوگی۔
-
پنجاب میں عدم اعتماد، ترین گروپ کا جہانگیر ترین سے رابطہ
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ترین گروپ نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے
-
بزدار کیخلاف عدم اعتماد، پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں کل ارکان کی تعداد 371 ہے
-
وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز نہیں ملا، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز تو نہیں ملا، لیکن انہوں نے کارکنان کا دل رکھنے کے لئے ایک خط ضرور لہرایا
-
مجھے خط کا کچھ نہیں پتہ، وزیرداخلہ شیخ رشید
شیخ رشید نے خط سے لاتعلقی ظاہر کر دی، ساتھ ہی کہا کہ 29 کی شام سے 31 کی شام آریا پار ہو جائے گا، ایک گھنٹہ پہلےتک بھی صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
سندھ ہاؤس حملہ، پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا، ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے پولیس سے کل تک جواب طلب کرلیا
-
عثمان بزدار کی شکل میں نااہل وزیر اعلیٰ نہیں چاہیے، رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے، عثمان بزدار کی شکل میں نااہل وزیر اعلیٰ نہیں چاہیے
-
وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اسپیکر
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک سے آگاہ کر دیا گیا۔
-
وزارت اعلیٰ سے متعلق حکومتی وفد سے کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان ق لیگ
حکومتی وفد کی ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات ختم ہوگئی، ترجمان ق لیگ نے بتایا کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق حکومتی وفد سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
-
عمران خان کی دیڑھ گھنٹے کی تقریر پر شہباز شریف کے فقط دو الفاظ
شہباز شریف نے عمران کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر مختصر ترین پیغام جاری کیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف حتمی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف حتمی کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی حکم امتناع کی درخواست منظور کر لی ۔
-
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
-
رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی
-
خواجہ آصف نے ’دھمکی آمیز‘ خط پر میم شیئر کردی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمران جماعت کے امر بالمعروف جلسے میں عمران خان کی جانب سے ’دھمکی آ میز خط‘ کا تذکرہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔
-
اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا