
شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کےخلاف اپیل 23 فروری کو سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں مقرر کردی گئی ہے۔
جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
اس حوالے سے عدالت نے فریقین اور ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس بھی جاری کردیے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہ رخ جتوئی نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
فلور اور گھی ملز مالکان کا کہنا ہے کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ان کی لاگت بڑھ گئی ہے۔
-
سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، مراد سعید
مراد سعید نے کہا کہ آج سے پہلےتک میری ذات اور میرےخاندان کو نشانہ بنایا جا رہا تھا، گزشتہ ایک ہفتے سےملک میں ایک تماشا لگا ہوا ہے، مجھے پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ پرفارم کرنا گناہ کےطور پر سامنے آئےگا۔
-
قومی اسمبلی: نیب قانون میں ترمیم سے متعلق بل منظور
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے، شازیہ مری
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں چھپ کر عوام پر حملے کر رہے ہیں۔
-
ملیر جیل میں اغواء کیس کا قیدی انتقال کرگیا، جیل حکام
جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی طبعی موت ہونےکی تصدیق ہوئی، قیدی کی لاش جیل بیرک کےاندر واش روم سے ملی تھی۔
-
تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے
ریجنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی حیدرآباد سیدذوالفقار شاہ بھی مستعفی ہوگئے ، تینوں عہدیداروں نےاستعفے علی زیدی کو ارسال کردیے۔
-
نیب کاروباری افراد کو تنگ نہیں کیا کرے، سپریم کورٹ
عدالت نے کہا کہ ملزم رقم نہیں دے رہا تو قانون کے مطابق جائیداد نیلام کردیں اور اپنی رقم وصول کر لیں۔
-
80 سالہ بزرگ سمیت 12 پاکستانی شہریوں کی بھارتی قید سے رہائی کے بعد وطن واپسی
بھارتی قید سے رہائی کے بعد اسی سالہ بزرگ سمیت بارہ پاکستانیوں کی وطن واپسی ہوئی ہے۔
-
بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ نادرا سےخاندان کی تصدیق کے بعدجاری کیا گیا۔
-
ڈاکٹر نوشین موت: بے نظیر یونیورسٹی کے عملے کا ڈی این اے ٹیسٹ
-
عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں، لیاقت بلوچ
رہنما جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عمران حکومت کہتی رہی گھبرانا نہیں کھانا نہیں۔
-
شریف برادران اقتدار سے باہر ہوں تو گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں، فرخ حبیب
-
بہاولنگر: بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نےشاہد علی سے ایک سال قبل شادی کی تھی، میاں بیوی کے درمیان اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔
-
وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر بل گیٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
اعلامیے میں کہا گیا کہ بل گیٹس نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کی۔
-
منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی پیشگوئی کردی
منظور وسان نے کہا کہ وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چل پڑی ہے، جب تک مہنگائی کم نہیں ہوگی تب تک تحریک جاری رہے گی۔
-
حکومت ملک کو مزید مقروض کرے گی، شیری رحمان
سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ریگولیٹری اتھارٹیز اب ڈائریکٹ آئی ایم ایف کو رپورٹ کریں گی، ایسا کسی دوسری ملک میں نہیں ہوتا۔
-
قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال
-
ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن اس کیلئے قومی سوچ کی ضرورت ہے، خورشید شاہ
سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، پاکستان تیسری دنیا کا ملک ہے جو قرضوں پر چلتا ہے
-
لاہور: اسکول میں طالبہ سے زیادتی، زیرِ حراست افراد کا DNA ٹیسٹ
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نجی اسکول میں 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، جبکہ زیرِ حراست افراد کا ڈی این اے سیمپل ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
-
نوکوٹ: 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا ملزم ٹنگڑی گرفتار
میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور ان سے مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خواتین کے اغواء اور ان سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم غلام حیدر ٹنگڑی کو گرفتار کر لیا۔