
سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔
نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔
گواہ کا مزید کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر ملک زبیر نے اپنی طرف سے شاہد خاقان عباسی کا نام لکھا۔
ایل این جی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان خط وکتابت کے نتیجےمیں کنسلٹنٹ کی تعیناتی ہوئی، نیب نہیں بتاسکا شاہد خاقان دوسری آزاد ریاست پر کنسلٹنٹ کی تعیناتی میں اثر انداز کیسے ہوسکتے ہیں۔
ایل این جی ریفرنس کے گواہ ناصر بشیر نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
مسلم لیگ ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
وفاق سے بھی حکومت کا بہت جلد صفایا ہونیوالا ہے، فیاض الحسن چوہان
فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے پی ڈی ایم کی عوامی مقبولیت کی غلط فہمی ختم کی.
-
پشاور: بچیوں سے زیادتی اور قتل کرنیوالے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا
پشاور میں بچیوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پنجاب: نکاح کے وقت ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
-
اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، اسد عمر
اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عمران خان سے فارن فنڈنگ کا سوال بار بار کریں گے، محمد زبیر
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے فارن فنڈنگ کا سوال کریں گے اور بار بار کریں گے۔
-
کراچی ایئرپورٹ، اندرون و بیرون ملک جانیوالی 20 پروازیں منسوخ
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرونِ و بیرونِ ملک جانے والی 20 پروازیں منسوخی و تاخیر کا شکار ہیں۔
-
کراچی: اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان
کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔
-
سابق ڈپٹی اسپیکر کو نااہل کرانے کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ
رکن پنجاب اسمبلی محمد رضوان نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو نااہل کرانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ لکھ دیا۔
-
بلوچستان: بارشوں، سیلابی ریلوں سے ہر طرف تباہی
شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے، طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی نے صورتِ حال مزید خراب کر دی۔
-
منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے منی لانڈرنگ کیس کی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 3 افراد کی جان لے لی۔
-
اپوزیشن کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کہا ہے کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارش، سیلابی ریلے
شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر ڈوب گئی، جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔
شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر ڈوب گئی، جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ -
ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔
-
ہمارے 186 ارکان نے لوٹے کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کردی، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ہمارے 186 ارکان نے لوٹے کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔