Categories
Breaking news

شاہدرہ میں مریم نواز کی جانب کسی نے چھڑی پھینک دی

شاہدرہ میں مریم نواز کی جانب کسی نے چھڑی پھینک دی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر پرشاہدرہ میں خطاب کے بعد کسی نے چھڑی پھینک دی، چھڑی مریم نواز کے سر کو چھوتی ہوئی پیچھے چلی گئی۔

جس وقت چھڑی پھینکی گئی اس وقت مریم نواز کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ چھڑی غلطی سے اُن کی طرف آ گئی، کسی نے اُنھیں چھڑی نہیں ماری۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےکہا تھا کہ لاہوریوں کو جلسے کی اجازت کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ عوامی رابطہ مہم کے دوران شاہدرہ میں کارکنوں سے خطاب میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو دوا اور علاج چور حکومت قرار دے دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *