
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں۔
شازیہ مری کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمال صدیقی نے کہا کہ سیاسی بونے عمران خان پر انگلی اٹھا کر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 11 بزدل لیڈر اکیلے عمران خان کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں۔
عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے: شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے۔
جمال صدیقی کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ایک ناکام ٹی وی ایکٹر ہیں جو ہر بار فلاپ ہوئے، سیاسی تربیت سے محروم پی پی رہنما بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تاریخ میں سب سے بڑے جھوٹے پیدا ہوئے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران نیازی نے پہ در پہ جھوٹ بولے، وہ امن اور یکجہتی کی فضا کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے: شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے۔
-
اتحادی اور PDM مزید مداخلت برداشت نہیں کرینگے، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی مزید مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔
-
باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے پاس نہ مرکز نہ صوبے میں اکثریت ہے، 3 ماہ پہلے کہا تھا کہ معاملات آپ سے نہیں سنبھلیں گے، آپ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہو جائیں، باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔
-
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بارش کے دوران شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
مون سون بارش: وزیرِاعظم کی صوبائی حکومتوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے۔
-
سراج الحق کا موجودہ حکومت کیخلاف اعلانِ جنگ
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔
-
چترال میں سیلابی ریلوں سے نقصانات، وزیرِ اعلیٰ KPK کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے چترال میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا لندن پولیس کمانڈ سینٹر کا دورہ
سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے لندن پولیس کمانڈ سینٹر جسے میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول بھی کہا جاتا ہے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود جرائم اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔
-
وزیرِ اعظم کی PFUJ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔
-
عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش ناکام بنا دی: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
100 گنڈے اور 100 چھتر عمران صاحب کا مقدر ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں۔
-
ضروری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بیٹھے: قمر کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چند جج صاحبان بیٹھ کر فیصلے کررہے ہیں، کچھ ججوں کے کمنٹس پر حکومت اور اتحادیوں کو تحفظات ہیں۔
-
نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں
بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔
-
کراچی: سہراب گوٹھ جرائم کا گڑھ، تاجر قتل
کراچی کا علاقہ سہراب گوٹھ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک بچے کے باپ اور لکڑی کے تاجر کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
-
کراچی میں بارش کی صورتحال کافی حد تک قابو میں ہے: مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بارش کے باوجود بھی شہر کی صورتِ حال کافی حد تک قابو میں ہے۔