Categories
Breaking news

شاداب خان اور حسن علی کا ٹک ٹاک چیلنج

قومی کرکٹرز شاداب خان اور حسن علی کی ایک ساتھ مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہےقومی کرکٹ ٹیم میں بہترین دوست سمجھے جانے والے حسن علی اور شاداب خان کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں کرکٹرز عام حالت میں کہیں بیٹھے ہیں۔
ویڈیو میں حسن علی کہتے ہیں کہ ’پوری ٹک ٹاک نوں چیلنگ ہے، ‘ حسن علی کی اس بات پر ساتھ بیٹھے شاداب ان کی تصحیح کرتے ہیں کہ بھائی چیلنگ نہیں چیلنج۔‘حسن علی دوبارہ کوشش کرتے ہیں لیکن پھر وہ چیلنج کے بجائے چیلنگ ہی کہتے ہیں اور پھر ویڈیو کے اختتام پر دونوں ایک زوردار قہقہہ بھی لگاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *