
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر دو طرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے فیک نیوز کو بڑا مسئلہ قرار دیا اور کہا کہ تحریک انصاف آزاد اور ذمہ دار میڈیا کی افزائش و نمو کی مکمل حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
صدر سی پی این ای کاظم خان نے کہا کہ فیک نیوز اور آزادیٔ اظہار دو مختلف چیزیں ہیں۔ میڈیا کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اپنی غلطیوں کی اصلاح ضروری ہے۔
اس موقع پر بیرونی سازش کے نتیجے میں ملکی سیاست میں مداخلت اور حکومت کی تبدیلی پر بھی گفتگو کی گئی۔
عمران خان نے کہا، انہیں اور ان کی اہلیہ کو بطورِ خاص ”فیک نیوز“ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ افواہ سازی اور فیک نیوز کے تدارک میں کلیدی کردار اہلِ صحافت کو حاصل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ہمیں اپنی غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں، عمران خان
اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا راستہ گم ہوگیا، ہم اپنا راستہ کھو بیٹھے ہیں۔
-
مولانا طارق جمیل کے ساتھ تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروں گا، عمران خان
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان 14 اگست 1947 بمطابق 27 رمضان المبارک کو معرضِ وجود میں آیا۔‘
-
گاؤں میں غیرمعمولی ترقیاتی کام کے پیچھے میں نہیں، شوہر فرح خان
فرح خان کے شوہر احسن گجر نے کہا ہے کہ گاؤں میں غیر معمولی ترقیاتی کام کے پیچھے وہ نہیں ہیں۔
-
وزیراعظم آج روضۂ رسول پرحاضری بھی دینگے
منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے، دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
-
پرویز الہیٰ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے ہیں، خلیل طاہرسندھو
خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ ان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت ہیں کہ پرویزالہیٰ نے کہا تھا کہ کسی بھی عیسائی ایم پی اے کو قتل کروادو۔
-
عمران خان کو چھ ماہ قید ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینئررہنما تحریک انصاف ریاض فتیانہ نے کہا کہ اگر انہیں دیوار سے لگایا گیا تو شدید ردعمل آئے گا۔
-
خانہ جنگی ہوسکتی ہے، انقلاب آسکتا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ آپ نے ایسے وزیر لیے جن کو عمر قید ہے، جس پر فرد جرم عائد ہونی ہو وہ پیش نہیں ہوتا کہتا ہے تاریخ دو میں وزیراعظم بن گیا ہوں۔
-
فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں۔
-
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرعارف علوی کے خط کا جواب دے دیا
گورنر نے ہائیکورٹ کے22 اور27 اپریل کے احکامات پر آئین کی روح سے رہنمائی طلب کی ہے۔
-
اینکرپرسن کی گرفتاری کی قیاس آرائیاں شرانگیز پروپیگنڈا ہیں، وزیر اطلاعات
مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ عمران صاحب کی فسطائی حکومت نہیں جس میں صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جائے۔
-
ڈی جی ایف آئی اے کی اینکرپرسن کو ہراساں کرنے کی تردید
ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وہ مکمل ذمے داری سے کہہ رہے ہیں کہ ان کا ادارہ کسی کو ہراساں کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔
-
نیب انکوائری سے متعلق فرح خان کا بیان سامنے آگیا
-
اسلام آباد؛ مسلح ملزمان درزی کی دکان سے کپڑے لوٹ کر فرار
لوٹ مار کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں پیش آیا، جہاں سے دو مسلح ملزمان درزی کی دکان سے سلے اور بغیر سلے کپڑے لوٹ کر فرار ہوئے۔
-
اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طالب علم کا جامعہ کراچی دھماکے سے کیا تعلق ہے؟ صحافی کا سوال
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی کے پاس ابھی ایسا کچھ نہیں ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20فٹ لمبی شارک پکڑ لی
تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل اور شارک کی نسل خطرے سےدو چار ہے۔