Categories
Breaking news

سی پیک کے بعد بلوچستان کے عوام کی زندگی مشکل ہوگئی، عبدالمالک بلوچ

Advertisement
سی پیک کے بعد بلوچستان کے عوام کی زندگی مشکل ہوگئی، عبدالمالک بلوچ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ یرغمال ہے اور کسان بھوکے مر رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب میں عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بعد بلوچستان کے عوام مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے حکومت کو تجویز دی کہ اگر ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے تو پہلے اسلام آباد کو محفوظ بنائیں۔

سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت جمہوریت کے نام پر طمانچہ ہے، بلوچ قوم کو جزیروں پر وفاق کا قبضہ منظور نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *