Categories
Breaking news

سی سی پی او لاہور/ شہریوں سے تعاون کی اپیل

Advertisement

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی لاک ڈاؤن ایریاز کے شہریوں کو پولیس سے تعاون کرنے کی اپیل،

کورونا وباء کی حساسیت کو سمجھیں، حکومتی گائیڈ لائنز کی پاسداری کریں، ذوالفقار حمید۔

لاہور، شہریوں کو باور کروایا جارہا ہے کہ لاک ڈاؤن انہی کی حفاظت کیلئے، پاسداری میں بھی انہی کا فائدہ ہےلاہور، شہری پولیس سے بلاوجہ بحث و تکرار سے گریز کریں، سمارٹ لاک ڈاؤن اور سیل شدہ علاقوں میں شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے انہیں ایجوکیٹ کیا جائے، ذوالفقار حمید کی پولیس کو ہدایت گروسری اور ادویات سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی نقل و حرکت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے، سی سی پی او لاہور۔

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *