Categories
Breaking news

سی ای او PIA عہدے سے سبکدوش

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرمارشل(ر) ارشد ملک 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.