
سیہون کے ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے۔
پولیس کے مطابق سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور گڑھے کو پُر نہیں کیا گیا۔
عبداللّٰہ شاہ انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر معین الدین صدیقی کے مطابق 5 زخمی زیر علاج ہیں، 2 کی حالت نازک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں 4 بچے، 6 بچیاں اور 8 خواتین شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جامشورو پولیس کو حادثے کی جگہ پہنچ کر ریسکیو آپریشن کی ہدایات کردی۔
قومی خبریں سے مزید
-
شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ پر مزید سوالات اٹھا دیے
-
انجمن اساتذہ انتخابات: کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مارلیا
پروفیسر ڈاکٹر صالحہ رحمٰن 302 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئیں جبکہ ان کے مقابلے میں ٹیچرز الائنس فار گُڈ گورننس کی ڈاکٹر ثمر سلطانہ نے 271 ووٹ حاصل کیے۔
-
معظم کو عمران خان کے ٹرک سے ایلیٹ اہلکار کے ہتھیار کی گولی لگی، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے کہا تھا ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اور فون نہیں ملے گا نہیں ملا۔
-
پی ٹی آئی پاکستان کی آر ایس ایس ہے، خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر ہوابازی نے کہا کہ آج جو کچھ جھوٹے مہاتما عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔
-
حلیم عادل کےگھر پر پولیس کا چھاپا
ایس ایس پی نے کہا کہ عزیز بھٹی تھانے کی نفری نے کوئی چھاپا نہیں مارا اور نہ ہی پولیس کا کوئی یونٹ حلیم عادل کے گھر گیا۔
-
عمران خان کہتے ہیں برطانوی عدالت جاؤں گا، آپ چاند پر چلے جائیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کا بیانیہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں، انہوں نے تو خود آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی آفر کی۔
-
آرمی ایکٹ میں ترمیم کی بات ہورہی ہے، کیا ترامیم ہوں گی؟ وزیر قانون سے سوال
وزیر قانون نے کہا کہ جب وقت آئے گا یہ معاملہ خوش اسلوبی سے طے پائے گا، ہم سب کی دعا ہےجو پاکستان کیلئے اچھا ہو وہ ہو۔
-
پی اے سی میں ہر سال 650 خدام، معاونین کو مفت حج پر بھیجنے کا انکشاف
کمیٹی ارکان نے بتایا کہ وزرا، سیکریٹری اور دیگر افسران ہر سال اپنوں کو مفت حج پر بھیجتے ہیں۔
-
عمران خان نے بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں بنائی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ یہ جو مرضی کرلیں اگلا ووٹ عمران کا ہے، کپتان پچھلے 26 سال سے جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
تیل کمپنیز کا حکومت سے قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے مالی بوجھ ڈالنے کا شکوہ
تیل کمپنیز کا کہنا تھا کہ نقل و حمل کا 2 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ کمپنیز پر ڈال دیا گیا ہے۔
-
مصطفٰی نواز کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دیدیا، ترجمان پی پی
پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔
-
عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ منظور
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نوید کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، ملزم کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
-
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔