
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری کے لیے پولیس لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی لاہور ہائی کورٹ میں موجود ہیں، ان کے وکلاء بھی احاطۂ عدالت میں موجود ہیں۔
پولیس محمد خان بھٹی کے ہائی کورٹ سے نکلنے کا انتظار کر رہی ہے۔
Table of Contents
پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔
اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کوآرڈینیشن عنایت اللّٰہ لک کو آج صبح لاہور ہائی کورٹ جاتے ہوئے گورنر ہاؤس کے سامنے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کوآرڈینیشن عنایت اللّٰہ لک کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عنایت اللّٰہ لک کی جانب سے اسمبلی اجلاس میں کسی ناخوش گوار واقعے کا خدشہ تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
الیکشن کمیشن کے بجائے فارن فنڈنگ کا کیس لڑیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں بلکہ فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں
-
منحرف PTI ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز، نور عالم کے وکیل کے دلائل
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران نور عالم خان کے وکیل نے دلائل دیے۔
-
ایرانی سفیر کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔
-
آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ
سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔
-
چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے
-
اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔
-
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوستی کا نیا باب کھولے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مثالی پاکستان اور سعودی عرب دوستی کا ایک نیا تاریخی باب کھولے گا
-
اسکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طبی سہولیات کا فقدان
پاکستان کے اسکردو ایئر پورٹ کو کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا اور اب یہ ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے مگر ایئر پورٹ پر میڈیکل اسٹاف نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
پشاور: دبئی کے مسافر سے 13 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کے سامان سے 13 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔
-
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔
-
برطانوی وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔
-
کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کا کل پرامن احتجاج کا اعلان
جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف چینی زبان سیکھنے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کل پرامن احتجاج کریں گے۔
-
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں جاں بحق ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں چینی اساتذہ کرام کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور خالد کی میت کو سرد خانے سے ان کے گھر منتقل کر دیا گیا۔
-
عامر لیاقت کا اپنے بچوں کو اہم مشورہ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کو اُن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ڈپٹی اسپیکر کیخلاف ووٹ نہیں دیں گے: نعمان لنگڑیال
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ہم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے۔
-
کراچی: ملیر میں کومبنگ آپریشن، 4 آبادیوں میں گھر گھر تلاشی
کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے رینجرز کے ہمراہ 4 آبادیوں میں کومنگ آپریشن کیا ہے۔