
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو پہلی شکست ہوگئی۔
ایوان بالاء میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق حکومتی ناکامی پر اپوزیشن کی قرارداد اپوزیشن کے 43 ووٹوں کے ساتھ اکثریت رائے سے منظور کر لی گئی۔ حکومت کو 31 ووٹ ملے۔
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو پہلی شکست ایوان بالاء میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق ہوئی۔
اپوزیشن کی قرارداد پر چیئرمین سینیٹ نے ووٹنگ کروائی تو قرارداد اپوزیشن کے 43 ووٹوں کے ساتھ اکثریت رائے سے منظور کرلی گئی، حکومت کو 31 ووٹ ملے۔
قرارداد جے یو آئی کے کامران مرتضیٰ نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اکثر ممالک میں ویکسینیشن فری لگائی جارہی ہے، پاکستان میں ویکسینیشن بہت مہنگی ہے، پاکستان نے ویکسین منگوانے کے لیے پرائیویٹ کمپنی کو ٹھیکہ دیا ہوا ہے۔
قرار داد میں کہا گیا کہ پاکستان میں ویکسینیشن 8 ہزار چار سو روپے ہے، دیگر ممالک میں ویکسین کی قیمت 1500 روپے ہے، یہ آئین کے آرٹیکل 38 کی خلاف ورزی ہے۔
Table of Contents
رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی تجویز دی ہے۔
قرارداد میں کہا گیا تھا کہ آرٹیکل 38 میں واضح ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کو بنیادی حقوق فراہم کرے، عالمی منڈی 1500 جبکہ یہاں دو خوارکوں کی قیمت 8400 مقرر کی گئی، حکومت کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے قرارداد کی مخالفت میں سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کوویڈ کے خلاف اقدامات کی دنیا تعریف کرتی ہے لیکن یہ عجیب قرارداد منظور کی گئی ہے جس پر افسوس ہوا ہے۔
بعدازاں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں
محکمہ موسمیات نے اپریل میں ملک بھر کے موسم کا جو ممکنہ آوٹ لک جاری کیا، اُس کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں معمول کے مطابق جبکہ دیگر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔
-
این اے 249 پر ضمنی الیکشن لڑنے کا رسک خود لیا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب خود لڑنے کا رسک لیا ہے۔
-
سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے
نوٹی فکیشن کے مطابق اشیاء خورونوش، میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانوں کو استثناحاصل ہوگا۔
-
کراچی کو صوبہ بنائے بغیر گزارہ نہیں، کشور زہرہ
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں۔
-
پنجاب میں ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مل کر بندربانٹ کی، قمر زمان کائرہ
قمرزمان کائرہ نے کہا کہ حیرانی ہے ایک جماعت اپنے آپ کو ماسٹر کے طور پر برتاؤ کرنے لگی ہے ، ہم استعفے دینے کی بات پر تیار ہیں لیکن پی ڈی ایم میں استعفوں سے پہلے عدم اعتماد پر اتفاق ہوا تھا۔
-
اسلام آباد : 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ
نوٹی فکیشن کے مطابق غیر ملکی ہیلتھ کئیر ورکرز کی ویکسی نیشن ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔
-
اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے۔
-
سندھ حکومت کا قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ زندگیاں بچانے کے عمل میں قیدیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کردی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔
-
رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی تجویز دی ہے۔
-
سندھ: 7 دن میں پولیس کے 24 افسر و جوان کورونا وائرس سے جاں بحق
کورونا وائرس نے 7 دن میں سندھ پولیس کے 24 افسرو جوانوں کی جان لے لی۔
-
میں یوسف رضا گیلانی کا ووٹر اور سپورٹر، وہ خود ہار مان گئے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے خود کوسینیٹر یوسف رضا گیلانی کا ووٹر اور سپورٹر قرار دیدیا۔
-
جج آفتاب آفریدی قتل کیس کی سائنسی بنیاد پرتحقیقات کی جا رہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا
ثنااللّٰہ عباسی نے کہا کہ ڈی آئی جی مردان پولیس کی سرابرہی میں ٹیم تشکیل دی ہے، تفتیشی ٹیم میں سی ٹی ڈی کے اہلکار بھی شامل ہوں گے۔
-
کورونا ویکسین لگنے سے متعلق این سی او سی کے اعداد و شمار
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی ) نے ملک میں کورونا ویکسین کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔
-
پاکستان کا شاہ عبداللّٰہ کی حکومت سے اظہار یکجہتی
پاکستان نے اردن میں شاہ عبداللہ کی زیر قیادت حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
کے پی میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو کا علاج مفت کرنے کی ہدایت
معاون خصوصی نے کہا کہ کابینہ نے ایم ٹی آئی اپیلٹ ٹریبونل لاء میں ضروری ترا میم اور 7 قبائلی اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
ڈسکہ الیکشن: حکومت کا ووٹر کا تحفظ یقینی بنانے کا اعلان
وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس 2 روز بعد طلب کر لیا۔
-
اسلام آباد: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
وفاقی دارلحکومت میں منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
-
نائن زیرو پر آپریشن سے متعلق 52 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
ملزمان پر دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام ہے، ملزمان میں فیصل عرف موٹا،عبید کے ٹو،عامر سر پھٹا،عامر تیلی سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے ہفتے میں 2 دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی
نوٹی فکیشن کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دیگر صوبوں سے اسلام آباد آنے اور جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی۔