Categories
Breaking news

سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام جشن ِکرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔

علاوہ ازیں گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا جمہوری حق ہے وہ جب مرضی عدم اعتماد لے آئے، اپوزیشن تین سال سے عدم اعتماد لانے کوشش کر رہی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *