Categories
Breaking news

سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ترقیاں کردی گئیں۔

ایف بی آر میں ان لینڈ سروس کے گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں حیدر علی، سعدیہ صدف، ساجد نذیر ملک، محمد سرمد قریشی، سیدین رضا زیدی، قاسم رضا، محمد طاہر، محمد فاروق اعظم شامل ہیں۔

محکمے میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں ندیم بشیر، نعیم بابر، عبدالشکور شیخ، محمد اسد طاہر، آصف رشید، نعمان ملک، صید مناف، محمد شمیم اور عمران حئی شامل ہیں۔

پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے افسران میں اصغر خان، آصف سعید خان، محمد علی رضا، محمد عمران خان مہمند شامل ہیں۔

گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں اکرم چوہدری، محمد سعید وٹو، سائرہ آغا، عائشہ نیاز، محمد عرفان واحد، محمد اشفاق زیب گل شبیر، نیلوفر شہزاد، ندیم احسن، ضیاء اللّٰہ شمس، آغا سعید احمد، نوید الہٰی، بیلم رمضان شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.