
وفاقی حکومت کے ایک سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینئر وزیر نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قربانی کا فیصلہ ہوا ہے، پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔
سینئر وزیر نے مزید کہا کہ اتحاد ی حکومت میں واپس آگئے ہیں جبکہ 10 منحرف ارکان بھی جلد واپس آجائیں گے۔
دوسری طرف حکومتی اتحادی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی فیصلہ کرنے نہیں گئے وہ صرف وزیراعظم عمران خان کی بات سننے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملاقات کے بعد پرویز الہٰی دیگر اتحادیوں کو آگاہ کریں گے، جو بھی فیصلہ ہوا اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب
-
طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ
اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کریں گے۔
-
تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیراعظم ہوں گے، مریم نواز
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی، تحریک پر بحث جمعرات 31 مارچ کو ہو گی۔
-
سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو عزت سے استعفیٰ دینے کا مشورہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔
-
اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوں گی، آج عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اجلاس 2 دنوں کیلئے ملتوی ہوجائےگا۔
-
چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے
چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہورہی ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف سامنے آگیا
عدم اعتماد کی تحریک کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔
-
بی اے پی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،خالد مگسی
خالد مگسی نے کہا کہ آصف زرداری ملاقات کے لیے آرہے ہیں ان کے ساتھ بیٹھیں گے، آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پرویز الہی سے ملاقات کریں گے۔
-
چوہدری برادران کی ایم کیو ایم کے وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
-
عمران خان کے خط میں کچھ بھی نہیں تھا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خط دکھایا اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
-
عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم اونگزیب
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے تحریک عدم اعتماد سے متلعق کہا کہ یہ کوئی آف ریکارڈ خط نہیں، آن ریکارڈ نو کانفیڈنس موشن ہے۔
-
نتائج آچکے، اب جشن کا وقت ہے، مریم نواز
مریم نواز نے وعدہ کیا کہ آج کے اپنے خطاب میں وہ اس خط پر بات کرینگی جو کل عمران خان نے جیب سے نکال کر دکھایا تھا۔
-
پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا جواب
شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم کی گزشتہ روز کی تقریر میں کوئی سرپرائز نہیں لگا، وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ تھی اور کچھ نہیں تھا۔
-
متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم، قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسپیکر کو قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کا کوئی موقع نہ دیا جائے۔
-
زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا