
سینئر صحافی اور کالم نگار عاشق جعفری رات لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم نصف صدی سے زائد عرصے سے شعبۂ صحافت سے منسلک تھے۔
عاشق جعفری چند برس سے علالت کے باعث صحافتی ذمے داریاں ادا نہیں کر رہے تھے۔
مرحوم نے روزنامہ ’مساوات‘ سمیت کئی اخبارات میں ایڈیٹر کے فرائض انجام دیے، 1977ء میں مرحوم نے اپنی شہ سرخیوں سے بہت شہرت پائی۔
Table of Contents
سینئر صحافی ضیاء الدین انتقال کرگئے
سابق ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیاء الدین انتقال کرگئے۔
ان کے صاحبزادے واجد علی سید واشنگٹن میں روزنامہ ’جنگ‘ اور ’جیو نیوز‘ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
عاشق جعفری کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ جمعہ پارک ویو سٹی لاہور کی مرکزی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
شہباز شریف کے مقدمے میں دلچسپ و عجیب فراڈ ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔
-
9 شہروں میں اب بھی کورونا شرح 10 فیصد سے زیادہ
پاکستان میں 9 شہروں میں ابھی بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، سب سے زیادہ شرح گلگت میں 23 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔
-
کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبٍِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا۔
-
وزیراعظم نے مجھے شادی کی مبارکباد دی: عامر لیاقت حسین
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر وزیراعظم عمران خان نے مبارکباد دے دی۔
-
عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ اور بیٹی نے کیا کہا؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور بیٹی دُعا عامر کا ردّعمل سامنے آگیا۔
-
گجرات، پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں
گجرات کے علاقے لالہ موسیٰ میں واقع پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں۔
-
عاصمہ جہانگیر کو بچھڑے 4 برس گزر گئے
عاصمہ جہانگیر کی جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے بے باک اور انتھک جدوجہد آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔
-
ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے پر اہم انکشاف
رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہاسٹل میں آنے جانے والے تمام مردوں کے خون کے نمونے لینے کی سفارش کی گئی ہے۔
-
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لیاری میں کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔
-
ڈی آئی خان، ایم پی اے جنید آفریدی کی گاڑی کو حادثہ
ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہ پر رکن صوبائی اسمبلی جنید آفریدی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔
-
لاہور، ڈاکوؤں نے شادی والے گھر کا صفایا کردیا
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈاکوؤں نے شادی کے گھر میں صفایا کردیا۔
-
کےفور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کریں، کمشنر کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا تھا کہ کےفور کا پی سی ون بننے والا ہے۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینےکےلیےہمیں تیاررہنا چاہیے۔
-
سوات: جانور کا مبینہ حملہ، کمسن بچی اور 2 خواتین جاں بحق
پولیس حکام کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی خونخوار جانور نے تینوں پر حملہ کیا۔
-
کارکن کے قاتلوں تک بہت جلد پہنچ جائیں گے، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان سے محبت کرنے پر ہمیں نشانہ بنایا گیا، پی ایس پی کارکن کے قاتلوں تک بہت جلد پہنچ جائیں گے۔
-
لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی
پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر تعمیرعمارت پر کیا گیا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔