عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے لاہور سیمینار میں نواز شریف کی تقریر پر حکومتی تنقید مسترد کردی۔
فاؤنڈیشن نے اعلامیے میں کہا ہے کہ کاںفرنس کی روایت ہے اختتامی سیشن میں اپوزیشن رہنماؤں کوخطاب کے لئے بلایا جاتاہے، میاں ںواز شریف کو اپوزیشن پارٹی کے رہنما کے طور پراختتامی سیشن میں بلایا گیا تھا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شیریں مزاری اور بلاول بھٹو نے اختتامی سیشن میں خطاب کیا، کانفرسں میں کسی ایک جماعت کے ساتھ یا جانبداری کے تاثر کو مسترد کرتے ہیں۔
Table of Contents
ججز سیمینار میں سزا یافتہ کو بطور مہمان خصوصی بُلایا گیا، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں صرف چھوٹے چور پکڑے جاتے ہیں،چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا، جب ملک کا لیڈر ہی پیسا چوری کرنا شروع کردے اس سے بڑا اللّٰہ کا عذاب کسی انسان پر نہیں آسکتا۔
عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تقریر کو بلیک آؤٹ کرنا موجودہ دور میں میسر آزادی رائے پر سوالات اٹھاتا ہے۔
اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے اسحاق ڈار اور پرویز مشرف کی تقاریر نشر ہونے دیں، انہیں عدالتیں اشتہاری قرار دے چکی ہیں۔
قانونی برادری کا یہ موقف ہے کہ نواز شریف کو دی جانے والی سزا سیاسی نوعیت کی ہے، کانفرنس کو ٹارگٹ کرکے حکومت نے عدلیہ کو درپیش اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس عوام کی اسمبلی ہے، اس کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللّٰہ
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر زیادہ پارسا بننے کی کوشش نہ کریں۔
-
گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
عثمان بزدار نے کہا کہ کرتارپور میں فوٹو شوٹ کرنے والے ذمہ داروں کیخلاف نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ہوتی ہوئی نظربھی آئےگی۔
-
پنجاب میں بلدیاتی قانون سازی مشکلات کا شکار
پرویزالہٰی نے ولیج کونسل اور ضلع کونسل کے ساتھ تحصیل کونسل کے نظام کی تجویزدی۔
-
پنجاب حکومت کا آئندہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر اسکول کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
چیف سیکرٹری نے ہائی ویز، شاہراہوں پر اسکول، اسپتال، پارک کے نزدیک سائن بورڈز، کیٹ آئیز لگانے کی ہدایت کردی۔
-
حکمران ملک اور غریب کا بیڑا غرق کررہے ہیں، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکمران ملک اور غریب عوام کا بیڑا غرق کررہے ہیں۔
-
قائمہ کمیٹی اطلاعات کا مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس
فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز نے کچھ چینلز کو اشتہارات نہ دینے کی بات کی، کمیٹی اس بات کو دیکھ رہی ہے کہ مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں۔
-
پی ٹی آئی نے یوٹرن لیا، عمران خان نے وعدہ خلافی کی، نیئر بخاری
پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیئر حسین بخاری نے تحریک انصاف پر یوٹرن لینے اور عمران خان پر وعدہ خلافی کا الزام لگادیا۔
-
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ڈھائی ماہ بند رکھنا ظلم ہے، آل پاکستان ایسوسی ایشن
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نےسندھ میں سی این جی اسٹیشنز ڈھائی ماہ بند رکھنے کو ظلم قرار دیا ہے۔
-
گلزار ہجری ڈگری کالج کے پرنسپل پر تشدد، 2 افراد گرفتار
احتجاج کے دوران سپلا کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ گلزار ہجری کالج کے پرنسپل آغا شفقت نور پر نامعلوم شرپسند عناصر نے حملہ کیا۔
-
دس لاکھ فائزر، 5 لاکھ موڈرنا اور 5 لاکھ اسٹرازینکا دی جائیں، عذراپیچوہو
وزیر صحت سندھ نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم سےمتعلق زیادہ تفصیلات نہیں ہیں، اس وائرس میں جینیاتی طور پر30 سے زائد تبدیلیاں ہوئی ہیں۔
-
چیف سیکریٹری پنجاب کی شادی میں ون ڈش، وقت کی پابندی کی ہدایت
چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
-
ججز سیمینار میں سزا یافتہ کو بطور مہمان خصوصی بُلایا گیا، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں صرف چھوٹے چور پکڑے جاتے ہیں،چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا، جب ملک کا لیڈر ہی پیسا چوری کرنا شروع کردے اس سے بڑا اللّٰہ کا عذاب کسی انسان پر نہیں آسکتا۔
-
عمران خان کرکٹ کے بعد سیاست میں بھی میچ فکس کرتے رہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے بعد سیاست میں بھی میچ فکسنگ کرتے رہے ہیں۔
-
کرتار پور صاحب کے احاطے میں فوٹو شوٹ پر ماڈل سے معافی کا مطالبہ
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرتار پور کوئی فلم سیٹ نہیں، ایک مذہبی مقام ہے، ڈیزائنر اور ماڈل کو سکھ برادری سے معافی مانگنی چاہیے۔
-
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پا گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈیپازٹ معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔
-
وائلڈ لائف نے بازیاب 2 نایاب عقاب آزاد کردیے
سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے جون میں بازیاب نایاب 2عقابوں کو آزاد کردیا۔