Categories
Breaking news

سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کے ٹرانزکشن اسٹرکچر کی حتمی منظوری

سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کے ٹرانزکشن اسٹرکچر کی حتمی منظوری

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے کے ٹرانزکشن اسٹرکچر کا جائزہ لیا گیا۔

گرڈ اسٹیشن میں زبردستی گھنسے والے فضل الہٰی مقدمہ بننے پر سیخ پا

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی گرڈاسٹیشن میں زبردستی گھسنے پر بننے والے مقدمے پر سیخ پا ہوگئے۔

اعلامیے کے مطابق دوران اجلاس بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) سے منظور شدہ ٹرانزکشن اسٹرکچر کی حتمی منظوری دے دی۔

وزارت منصوبہ بندی کےمطابق این ایچ اے اب ایف ڈبلیو او ایس ایم سی کنسورشیم سے بات چیت کر کے حتمی معاہدہ کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *