Categories
Breaking news

سیالکوٹ: چوری کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

سیالکوٹ: چوری کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

سیالکوٹ کے تھانہ صدر پولیس کی حراست میں چوری کا ملزم ہلاک ہوگیا۔

اہلخانہ کے مطابق سہیل کو 10 روز قبل پولیس نے چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

اہل خانہ نے الزام لگایا کہ سہیل کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی ہے ۔

ڈی پی او عبدالغفار کے مطابق چوری کے ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کی ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سہیل پر پولیس تشدد ثابت ہونے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *