
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سینیٹر آصف کرمانی نے سیالکوٹ واقعے کے تناظر میں پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے سرجوڑ کر بیٹھنے کامطالبہ کردیا۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہاکہ اندوہناک واقعہ معاشرے میں متشددانہ سوچ کےغلبےکی واضح علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ جیسے واقعات سے پیدا ہونے والے رویوں کو نہ کچلا گیا تو پاکستان کا وجود خطرے میں پڑجائے گا۔
ن لیگی سینیٹر نے مزید کہاکہ پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا کہ قانون کی عمل داری اور رٹ پر عمل نہ کیا تو ملک انتشار میں چلا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا
سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان کا لاتیں گھونسے، ڈنڈے مار کر خون کردیا ، لاش کو آگ لگا دی ، اسپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر حملہ کردیا۔
-
سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا،مریم نواز
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا یہ درندگی ہماری پہچان، ہمارا اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟
-
وزارت ریلوے کا فروغ سیاحت کیلئے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان
وزارت ریلوے نے ملک میں سیاحت کے فروغ کےلیے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔
-
مقتول سری لنکن فیکٹری منیجر کی فیملی میں اہلیہ اور دو بچے شامل ہیں
ان کے اہلِ خانہ ایک سال پہلے تک ان کے ساتھ سیالکوٹ ہی میں رہائش پذیر تھے، ایک سال قبل بیوی اور بچے پاکستان سے سری لنکا چلے گئے تھے۔
-
پاکستان میں پہلے بھی مذہب کے نام پر تشدد کے واقعات پیش آتے رہے
2014 میں پنجاب میں مشتعل ہجوم نے ایک مسیحی جوڑے کو توہین مذہب کے الزام میں تشدد کر کے جان سے مارڈالا اور سفاکی سے ان کی لاش کو آگ لگا دی۔
-
سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو تشدد کے بعد جلانے کے واقعے میں لوگوں کی بےحسی
پہلے بھِی تشدد کے متعدد واقعات میں عوام مدد کرنے کے بجائے ویڈیوز بناتے ہوئے نظر آئے، دیکھنے والوں نے مدد کرنے اور ہجوم کو روکنے کے بجائے ویڈیوز بنانے کو ترجیح دی۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید تشویش کا اظہار
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ اب فوری طور پر بدسلوکی اور جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ماحول کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
-
سیالکوٹ: فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کا قتل، مرکزی ملزم گرفتار
پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان پہنچ گئیںاور الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔
-
پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، فیکٹری مالک
فیکٹری مالک نے کہا کہ جب اس معاملے کی اطلاع ملی تب تک پرانتھا کمارا ہجوم کے ہتھےچڑھ گیا تھا۔
-
سیالکوٹ انسانیت سوز قتل، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہارِ مذمت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں سیالکوٹ میں انسانیت سوز قتل کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
بیلاروس کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
اسد عمر کی موجودگی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے
پی ٹی آئی کے کارکنان نے نامعلوم شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر کی گاڑی میں زبردستی بٹھا کر لےگئے۔
-
محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، مولانا طارق جمیل
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
-
سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظم
عمران خان نے کہا کہ واقعےمیں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سخت سزا دی جائےگی۔
-
سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، ٹی ایل پی
ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا بھی افسوس ناک ہے۔