
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے سیالکوٹ واقعے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا بھی افسوس ناک ہے، سیالکوٹ واقعہ کا پس منظر اور سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
Table of Contents
سیالکوٹ: غیرملکی منیجر کو مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قتل کردیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔
ٹی ایل پی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث کرداروں کو گرفتار کرکے سامنے لایا جائے، ملک میں قانون کی بالا دستی ہوگی تو کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی جرات نہیں ہوگی۔
ترجمان ٹی ایل پی نے کہا کہ ملک کسی خون خرابے اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ترقیاں کردی گئیں۔
-
پی ڈی ایم نے چائے بسکٹ کھاکر خاموشی اختیار کرلی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم نے اسلام آباد مارچ کرنے کی تاریخیں بھی دینا شروع کردی تھیں لیکن چائے بسکٹ کھا کر واپس چلے گئے۔
-
پاکستان مشن ڈھاکا کا وزارت خارجہ کو مراسلہ، اہم انکشافات
بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا سے پاکستانی مشن نے وزارت خارجہ کو اپنے مسائل سے متعلق خط لکھ دیا۔
-
سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا اکاؤنٹ کب اور کہاں سے ہیک کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ سے پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
-
اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا
سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا۔
-
پاکستان میں بائیوگیس کی پیداواری صلاحیت نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بائیو گیس پیداوار کی صلاحیت اب تک نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے۔
-
ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ
حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔
-
اے ایس آئی پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون 50 لاکھ روپے لینے پر گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپےبٹورنے پر6 افراد پر آج ہی مقدمہ بنا تھا، مقدمے کے اندراج کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
-
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا کہ سربین سفارت خانے کے عملے کو تین ماہ سے تنخواہ ملی ہے یا نہیں۔
-
سیالکوٹ واقعے پر پولیس کی غفلت نظر آئی تو کارروائی کریں گے، حسان خاور
حسان خاور نے کہا کہ فون کال اور پولیس رسپانس میں 20 منٹ کا وقت لگا ہے، 48 گھنٹوں میں اس بات کا تعین کریں گے کہ کیا کسی سرکاری افسر کی کوئی کوتاہی تھی یا نہ تھی۔
-
بطور مسلمان سیالکوٹ واقعے پر شرمندہ ہوں ،طاہر اشرفی
طاہر اشرفی نے کہا کہ جن عناصر نے یہ کام کیا انہوں نے کوئی خدمت نہیں کی بلکہ توہین مذہب سے متعلق قانون کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
-
سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا، احسن اقبال
مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا ہے۔
-
پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر پر ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر طنزیہ گانا پوسٹ
ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی تمام پچھلے رکارڈ توڑ رہی ہے، وزیر اعظم سے سوال کیا گیا ہے کہ آپ کیا توقع کرتےہیں بغیر تنخواہ ہم کب تک چپ کرکے کام کرتے رہیں گے۔
-
آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہمیں قبول ہے، ناصرشاہ
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصرشاہ نے کہا کہ نئے بلدیاتی ترمیم میں ہمارے دوست شورکررہے ہیں، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی سفارشات شامل کی ہیں۔
-
مجھے ایم کیو ایم سے الگ مت سمجھیں، حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جا رہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔