
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔
پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے، پھر اندازہ ہوا کہ جوش سنبھال کر رکھنا ہوتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر نے جوشیلے نوجوانوں کو سمجھانے کی ذمے داری بھی میڈیا پر ڈال دی۔
پرویز خٹک نے کہا کہ ہر چیز کی ذمے داری حکومت پر نہیں ڈالی جاسکتی، میڈیا لوگوں کو کیوں نہیں سمجھاتا؟ میڈیا صرف پیسے کماتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ملک عدنان نے تمغہ شجاعت کے اعلان پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ میں میڈیا کا شکر گزار ہوں جس نے حق کا ساتھ دیا، میں نے ملک کا سافٹ امیج پیش کیا۔
-
ہر ضمنی الیکشن میں ثابت ہوا ن لیگ مقبول ترین جماعت ہے، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 لاہور میں کامیابی پر شائستہ پرویز ملک اور کارکنان کو مبارک باد دی ہے۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طور پر عینک لگانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہاڑی میں قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔
-
لندن: گورنر پنجاب کی گاڑی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ
لندن میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
-
مریم نواز کا این اے 133 میں پارٹی امیدوار کی کامیابی پر ردعمل
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز این اے 133لاہور پر کامیابی پر جذباتی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکور
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور میں کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان
ملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
-
نوجوانوں کی بہبود وزیراعظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
-
پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان
صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم کا کہنا ہے کہ ملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب کے ساتھ اپنا تعلیمی نظام مزید بہتر کریں گے، شفقت محمود
سعودی وزارت تعلیم اور وزارت محنت کے ساتھ پاکستان نے دو ایم او یوز پر دستخط کردیے۔
-
کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج
کراچی پولیس نے جیو نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے لاپتا ایئر پورٹ سے لاپتا شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج کرلیا ۔
-
سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو متشدد ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔
-
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں، پی پی رہنما
پیپلز پارٹی رہنماؤں نے وفاقی حکومت پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے غلطی کا اعتراف کررہے ہیں۔
-
تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا
تحقیقاتی اداروں نے سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کا مکان سیل کردیا ہے۔
-
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگی رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس
حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
حکومت نے الیکشن سے پہلے ہی انہیں متنازع بنادیا، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عام انتخابات سے قبل ہی الیکشن عمل کو متنازع بنادیا ہے۔