
سیاسی رہنماؤں نے خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تلمبہ میں ہونے والے سانحے نے ایک بار پھر پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔
مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جتھوں کے ہاتھوں قتل کے بڑھتے واقعات قابلِ مذمت اور شرم ناک ہیں۔
Table of Contents
خانیوال: تشدد سے شہری قتل کیس، 15 ملزمان شناخت کے بعد گرفتار
پنجاب پولیس نے خانیوال میں شہری پر تشدد کرکے ہلاک کرنے کے کیس میں 15 ملزمان کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا ۔
(ن) لیگی رہنما پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جب تک ریاست، درس گاہیں، لاؤڈ اسپیکر، میڈیا اور ذہن سازی کرنے والے جہالت کے اندھیرے پھیلاتے رہیں گے، انسانیت دم توڑتی رہے گی اور درندے جنم لیتے رہیں گے۔
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ اس بربریت کو محض امن و امان کا مسئلہ نہ سمجھا جائے، بات اِس سے آگے بڑھ گئی ہے۔
واضح رہے کہ مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہینِ مذہب کا الزام لگاکر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
5 افراد کا قتل، نواب شاہ میں بھنڈ برادری کا دھرنا جاری
پنجاب سے آنے والے ٹریفک کو مورو، دادو اور کراچی کی جانب اور کراچی سے جانے والے ٹریفک کو سعید آباد بائی پاس سے دیگر اضلاع کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔
-
اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفا دے، سراج الحق کی تجویز
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تجویز دی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن مل کر قومی اسمبلی سے استعفا دے۔
-
تحریک عدم اعتماد سے متعلق وسیم اختر کا اپوزیشن قیادت سے سوال
حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے اپوزیشن قیادت سے سوال پوچھ لیا۔
-
میاں چنوں ہجوم قتل، مقتول رانا مشتاق کے بھائی کا مؤقف
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔
-
عمران خان ایک مہرہ، جس کی رخصتی کا وقت آگیا، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
-
عمران خان کنٹینر سنبھال کر رکھیں کیا معلوم اسے سب جیل قرار دیا جائے، پلوشہ خان
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ فواد چوہدری چمچہ بن کر صفر کارکردگی کے مستحق ٹھہرے۔
-
شہباز شریف کی بھاگ دوڑ پر فواد چوہدری کا تبصرہ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھاگ دوڑ پر تبصرہ کردیا۔
-
شہباز شریف سے ملاقات میں چوہدری برادران کا واضح جواب دینے سے گریز
اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو چوہدری برادران نے واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
-
اسد عمر نے اپوزیشن کو سیاسی بیروزگار کہہ دیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اپوزیشن جماعتوں کو سیاسی بیروزگار کہہ دیا۔
-
شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات پر حسان خاور کا تبصرہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔
-
کیا طالبان کے علاوہ دیگر کوئی متبادل اس وقت موجود ہے؟ وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے ہاں پہلے ہی 30لاکھ افغان پناہ گزین موجود ہیں، طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے ،بینکاری نظام منجمد ہونے سے افغان عوام شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
-
اپوزیشن عدم اعتماد کی خواہش پوری کرلے، راجا بشارت
وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد لانے کی خواہش پوری کرلیں۔
-
عمران خان کو شاہ محمود کا اعتماد تک حاصل نہیں، امیر مقام
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کوپارٹی کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعتماد حاصل نہیں۔
-
اتنا قرض لینے کے باوجود ملکی خزانہ خالی کیوں؟ حافظ حمد اللہ کا سوال
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے استفسار کیا ہے کہ اتنےقرض لینے کے باوجود ملکی خزانہ خالی کیوں ہے؟
-
میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا ہے نہ آخری، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے میاں چنوں واقعے پر تبصرہ کیا ہے۔