Categories
Breaking news

’سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، اعجاز شاہ

Advertisement
 سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا ،اعجاز شاہ

سابق وزیرداخلہ اور موجودہ وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔

ننکانہ صاحب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے والے ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او صحیح ہو تو علاقے میں منشیات فروخت نہیں ہوسکتی۔

Table of Contents

x
Advertisement

اعجاز شاہ کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کیس میں ایس ایچ او کا نام بھی مقدمے میں درج کرانے کے لیے قانون میں ترمیم ہونی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *