
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سیاحت میں اضافہ عام آدمی کی خوشحالی کو ظاہر کرتا ہے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے گئے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ سیاحت میں اضافہ عام آدمی کی خوشحالی اور آمدنی میں اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ اس سال 100 بڑی کمپنیوں نے 929 ارب روپے منافع کمایا۔
Table of Contents
جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق کلیئر کردیا، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نوازشریف اور زرداری پاکستان کی سیاست کی تاریخ بن چکے ہیں، نوازشریف اور زرداری کا نہ ہی کوئی مستقبل ہے اور نہ حال ہے۔
اس سے قبل فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا میں 18 فیصد منافع کے ساتھ سب سے منافع بخش رہی۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر منافع کمانے والی کمپنیوں کی فہرست بھی جاری کردی۔
وزیر اطلاعات کی جانب سے شیئر کی گئی فہرست کے مطابق ان کمپنیوں نے سال 2020 میں 272 ارب روپے اپنے شیئر ہولڈرز کو دیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سال 2021 میں سائبر کرائمز کی شکایات میں اضافہ ہوا ، ڈی جی ایف آئی اے
ثنااللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کو سال 2020 میں 58 ہزار جبکہ گزشتہ سال 2021 میں ایک لاکھ شکایات موصول ہوئیں۔
-
نورقتل کیس؛ ملزم کےذہنی مریض ہونے پر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
وکیل ملزم اکرم قریشی نے عدالت میں ویڈیو چلانے سے پہلے غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکالنے کی استدعا کی جس کو منظور کرتے ہوئے عدالت نے غیر متعلقہ وکلاء اور میڈیا کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔
-
وزیراعظم فوری طور پر استعفیٰ دیں، اختیار ولی
اختیار ولی نے کہا کہ عمران خان کو یہ بھی بتانا ہوگا اربوں روپے کن مقاصد کے لیے آئے؟۔
-
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا میں سب سے منافع بخش رہی، فواد چوہدری
فواد چوہدری کی جانب سے شیئر کی گئی فہرست کے مطابق ان کمپنیوں نے سال 2020 میں 272 ارب روپے اپنے شیئر ہولڈرز کو دیے۔
-
نیو کراچی قبرستان سے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے بچے کو قتل کیا گیا، شناخت7 سالہ رحمان کے نام سے ہوئی ہے، بچے کی گمشدگی کا مقدمہ نیو کراچی تھانے میں درج ہے۔
-
پولیس کانسٹیبل کے ہاتھ میں دستی بم پھٹنے کا واقعہ لیاری کے گھر میں ہوا، مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق دھماکا خیز مواد لیاری چاکیواڑا کے علاقے سنگولین میں کانسٹیبل محمد عمران کے گھر میں ہاتھ میں پھٹا۔
-
وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مشورہ
شیخ رشید نے فواد چوہدری سے کہا کہ میڈیا سے بنا کر رکھا کریں، موجودہ دور میں میڈیا کی بہت اہمیت ہے۔
-
ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے 5 کروڑ پکڑا دیے، فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا کہ پیپپلز پارٹی نے 2015 میں الیکشن کمیشن سے 15 اکاؤنٹس چھپائے۔
-
پاکستان کا ایک اور موٹر وے ایم 14 بھی نیشنل ہائی ویز پولیس کے حوالے
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالتے ہی موٹروے پولیس کی جانب سے نئی شارع پر فلیگ مارچ کیا گیا۔
-
جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق کلیئر کردیا، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نوازشریف اور زرداری پاکستان کی سیاست کی تاریخ بن چکے ہیں، نوازشریف اور زرداری کا نہ ہی کوئی مستقبل ہے اور نہ حال ہے۔
-
عمران خان، کیوں اتنے سال رپورٹ ریلیز نہ کرنے کی منتیں کرتے رہے؟ مریم نواز
مریم نواز نے عمران خان کے پی ٹی آئی فنڈنگ کی پڑتال کےخیر مقدم پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاگل سمجھ رکھا ہے لوگوں کو کہ جو بولوگے لوگ مان جائیں گے؟، تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
موسم کی خرابی، فیصل آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز کراچی واپس آگئی
-
استعفوں کا معاملہ اوپن بھی ہے اور نہیں بھی،فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی تحقیقات میں پی ٹی آئی کا سب کچھ سامنے آچکا ہے۔
-
لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ معیشت کورونا کے باعث شدید بحران کا شکار تھی۔
-
مراد علی شاہ کو اکثریت مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اکثریت مبارک ہو، آئین کے خلاف کیسے اس اکثریت کے فیصلے کو قبول کرلیں
-
ذوالفقار علی بھٹو ناقابل تسخیر تحریک ہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ناقابل فراموش تاریخ اور ناقابل تسخیر تحریک ہیں