Categories
Breaking news

سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر سہیل تنویر کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر سہیل تنویر کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، سہیل تنویر آج کل لنکا پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر سہیل تنویر کو دس روز کے لیے آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے گال گلیڈی ایٹرز کے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *