
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خودکشی کرنے والی خاتون کی دوست نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکی سہیلی نے موبائل فون میں بیلنس ڈلوایا تھا، دکاندار نے فون نمبر لوگوں کو دیا۔
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے والی خاتون کی دوست کا کہنا تھا کہ سہیلی کے بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس پر وہ دلبرداشتہ ہوگئی۔
خاتون نے سہیلی کے خاندان کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Table of Contents
کراچی، خودکشی کرنے والی خاتون کا آڈیو پیغام
آڈیو میسیج میں خودکشی کرنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ محلے کے کئی لڑکے بلیک میل کررہے ہیں، جعلی نکاح کرکے وڈیو بنائی گئی اور پھر وائرل کی گئی۔
واضح رہے کہ خودکشی کرنے والی خاتون کی آڈیوبھی سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ کالز کر کے ڈرایا جارہا ہے اور ملنے کا کہا جا رہا ہے۔ محلے کے کئی لڑکے بلیک میل کررہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل کل ہوگا
-
کراچی، خودکشی کرنے والی خاتون کا آڈیو پیغام
آڈیو میسیج میں خودکشی کرنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ محلے کے کئی لڑکے بلیک میل کررہے ہیں، جعلی نکاح کرکے وڈیو بنائی گئی اور پھر وائرل کی گئی۔
-
قرض سے متعلق عمران کا دعویٰ غلط ہے، پرویز رشید
مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے قرض واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے دعوؤں کو حقائق کے منافی قرار دے دیا
-
جہانگیر ترین کیس میں حکومتی موقف سامنے آگیا
پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ عبدالحئی دستی کے بیان پر تبصرہ نہیں کریں گے
-
میرپور آزاد کشمیر: محکمہ وائلڈ لائف نے فیکٹری سے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کا کہنا تھا کہ فیکٹری عملے نے شکایت کی کہ اژدھا اندر گھس آیا ہے۔
-
سندھ: جمعہ اور اتوار کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، محکمہ داخلہ
مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ سندھ بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ ان دنوں میں میڈیکل اسٹورز اور لازمی سروسز کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
-
عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع ہوگی، اسد عمر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگی۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی مانیٹری پالیسی کو درست قرار دے دیا
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق 2022 کے اہداف حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو ٹیکس اصلاحات کرنا ہوں گی۔
-
کور کمانڈرز کانفرنس، کورونا کیخلاف جنگ میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کا اعادہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں حالیہ فارمیشن مشقوں میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کیا گیا۔
-
لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا
اعلان کے مطابق رمضان ریلیف پیکج 10 اپریل سے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر نافذ العمل ہوگا۔
-
آئی ایچ آئی ٹی سی کورونا کا جدید ترین اسپتال ہے، وزارت صحت
ترجمان وزرات صحت کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں.
-
نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا ہے۔
-
ماضی کے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ ن لیگ نے ڈھائی سال میں بیس ہزار ارب اور موجودہ حکومت نے پینتیس ہزار ارب روپے واپس کیے۔
-
کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ
چیف مارکیٹنگ آفیسر سعدیہ دادا کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب میں سالانہ اضافہ سات فیصد تک ہوتا ہے ماہ رمضان میں اضافی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور طلب کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔
-
نارتھ کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورت حال کو قابو میں کیا،جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقعے سے فرار ہو گیا۔
-
شکارپور: دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ہوئی۔