Categories
Breaking news

سکھ رہنما کا بھارت سے کرتارپور راہداری کھولنے کا مطالبہ

پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما سردار ستونت سنگھ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 15 ماہ سے بند کرتار پور راہداری کھول دے۔

کرتار پور راہداری کے پیچھے پاکستانی فوج اور ایجنسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب

نئی دہلی (جنگ نیوز )وزیر اعلی بھارتی پنجاب نے دعویٰ…

شکر گڑھ سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما سردار ستونت سنگھ نے یہ مطالبہ کیا ہے۔

ستونت سنگھ کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی یاتری بھی دربار بابا گورو نانک آنا چاہتے ہیں۔

’’کرتارپور، دنیا کا سب سے بڑا گوردوارہ‘‘

کرتارپور میں گوردوارہ دربار صاحب کا باضابطہ…

پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرتار پور میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے سینٹر بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *