
سکھر میں مسلم لیگ نون کے ورکرز کنونشن کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، کنونشن سے مریم نواز سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔
مسلم لیگ نون کے ورکرز کنونشن کے لیے روہڑی کے قریب مقامی شادی ہال میں پنڈال سجا دیا گیا ، مریم نواز شام 6 بجےورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔
x
Advertisement
ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے مریم نواز موٹر وے کے ذریعے روہڑی انٹرچینج پہنچیں گی جہاں مسلم لیگی کارکنان کی جانب سے استقبال کی تیاریاں کی گئی ہیں ۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے علاوہ سابق گورنر سندھ زبیر احمد اور شاہ محمد شاہ خطاب کرینگے ۔
مریم نواز کنونشن کے بعد نون لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گی۔
[
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب میں شدید دھند، لاہور میں کل بارش کا امکان
پنجاب کے مختلف میدانی علاقے گزشتہ رات سے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ،جس کی وجہ سے موٹرویز کے مختلف حصے ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے، لاہور ایئر پورٹ پر حد نگاہ کم ہونے پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے، محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز بارش کا اامکان ظاہر کیا ہے۔
-
عمران خان آج چکوال میں 500 بستروں کے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج چکوال میں 500بستروں کے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
کورونا وائرس: 24 گھنٹوں میں پنجاب میں سب سے زیادہ اموات
24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے پنجاب میں سب سے زیادہ اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ سندھ کورونا سے ہلاکتوں میں دوسرے نمبر پر رہا۔
-
چمن: مشتعل باپ نے فائرنگ کر کے 2 بیٹوں کی جان لے لی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں واقع پاک افغان سرحدی شہر چمن میں باپ نے اشتعال میں آکر فائرنگ کر کے اپنے 2 بیٹوں کی جان لے لی۔
-
بے نظیر بھٹو کی تیرہویں برسی کے گڑھی خدا بخش میں انتظامات مکمل
سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی تیرہویں برسی منانے کے لئے گڑھی خدا بخش میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیںجبکہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی منعقد ہوگا۔
-
بہاولپور: چڑیا گھر میں 7 نایاب ہرن پراسرار طور پر ہلاک
بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرن پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے، 12 ہرن اب بھی شدید بیمار ہیں۔
-
PPP کے MNA مہر ارشاد سیال نے استعفیٰ پیش کر دیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت کے حکم پر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے اپنی قیادت کو جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔
-
کراچی میں پیر سے کڑاکے کی سردی کا امکان
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی والے کڑاکے کی سردی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں، پیر سے انتہائی شدیدسردی پڑنےکا امکان ہے جس کے دوران درجۂ حرارت 10 ڈگری سے نیچے جا سکتا ہے۔
-
دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک بند
موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، سالم انٹرچینج۔موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی بند ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
مردم شماری پر متحدہ کا مطالبہ جائز ہے، گورنر سندھ
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مطالبہ جائز ہے، خود پی ٹی آئی میں بھی یہ بات ہورہی ہے۔
-
جیل میں ملاقات حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی
انہوں نے کہا کہ محمد علی درانی کی شہباز شریف سے ملاقات کس کے ایما اور مرضی سے ہوئی
-
پارٹی سے نکالے گئے رہنماؤں کو فیصلے کی کاپی بھجوا دی، ترجمان جے یو آئی
جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے ترجمان محمد اسلم غوری نے کہا ہے کہ جماعت سے نکالے گئے رہنماؤں کو فیصلے کی کاپیاں بھجوادی گئی ہیں۔
-
بلوچستان میں لیویز اہلکاروں کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد
ڈپٹی کمشنر کوہلو ممتاز کھیتران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خفیہ اطلاع پر لیویز فورس نے تحصیل کاہان کے علاقے سوراف میں کارروائی کی۔
-
حیدر عباس رضوی نے ملک چھوڑنے کی وجوہات بتادیں
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے ملک سے باہر جانے کی وجوہات سے پردہ گرادیا۔
-
ن لیگ کا موقف واضح اس حکومت سے بات نہیں ہوگی، محمد زبیر
سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا موقف واضح ہے کہ اس حکومت سے کوئی بات نہیں کریں گے۔