Categories
Breaking news

سکھر: میر واہ کینال میں 2 نوجوان ڈوب گئے، تلاش جاری

سکھر: میر واہ کینال میں 2 نوجوان ڈوب گئے، تلاش جاری

سکھر کی میرواہ کینال میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، جن کی تاحال تلاش جاری ہے۔

کینال میں 2 نوجوانوں کے ڈوبنے کے واقعے کے خلاف اہل خانہ نے بائی پاس پر محکمہ آب پاشی کے خلاف احتجاج کیا، جس سے ٹریفک متاثر ہوئی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ آب پاشی نوجوان کو نکالنے کے لیے مدد فراہم نہیں کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینال میں پانی کی روانی کے باعث ڈوبنے والے نوجوانوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *