Categories
Breaking news

سکھر سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش

سکھر سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش

سکھر سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، دن بھر درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی، جس کی وجہ سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *