Categories
Breaking news

سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب، رات میں جہاز نہیں اتر سکتا، پی آئی اے

سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب، رات میں جہاز نہیں اتر سکتا، پی آئی اے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب ہوگئیں، جس کے باعث جہاز رات میں نہیں اتر سکتا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ پر صرف دن میں پروازیں آپریٹ ہو سکتی ہیں۔

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس کی خرابی کے باعث آج رات کی پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس کل شام سے پہلے فعال کر دی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *