
سکھر میں نیو لیبر سٹی کے افتتاح کی تقریب کے موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کو مفت فلیٹ الاٹ کیے۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدور دشمن پالیسیوں کے سامنے پیپلز پارٹی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دوران وزیراعظم نے ایک کروڑ گھر بنانے کا وعدہ کیا تھا، آج وہ غریبوں سے چھت چھین رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
چینی کے نرخ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، حماد اظہر
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بڑے عرصے بعد کسان کو گنے کی صحیح قیمت مل رہی ہے۔
-
کوئٹہ: دو ملزمان گرفتار، دستی بم برآمد
گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔
-
پی ایس 52 ضمنی انتخاب: پی پی امیدوار کامیاب، غیر سرکاری نتائج
غیر سرکاری،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم30921ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے ہیں ۔
-
لاہور اور گرد و نواح میں دھند کا راج، موٹروے بند اور پرواز کا شیڈول بھی متاثر
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر چوہنگ، مانگا منڈی پھول نگر، پتوکی، حبیب آ باد، رینالہ خورد، اوکاڑہ، ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ وطنی اور کسوال میں بھی شدید دھند چھائی ہے
-
پاکستان میں دو کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ڈریپ نےرجسٹریشن بورڈ میں دوسری ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی بھی اجازت دی۔
-
لاہور: ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار ہلاک
لاہورمیں رائیونڈ روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
گھوٹکی: باپ نے 3 سالہ بچے کو قتل کرکے لاش کھیت میں پھینک دی
گھوٹکی میں3 سالہ بچے کو باپ نے مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد لاش کھیتوں میں پھینک دی۔
-
بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، آج کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.86 فیصدرہی ہے، صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 18 ہزار 622 ہوگئی ہے۔
-
پاستور پیک میں لاپتا امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی
ہلاک ہونے والے کوہ پیما کی لاش بلندی سے اتارنے کی کوشش کی جائے گی، ایک ہفتے میں اب تک 2 غیر ملکی کوہ پیما ہلاک ہوچکےہیں۔
-
کے پی پولیس افسران کا نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کرنے کا انکشاف
آئی جی خیبر پختون خوا پولیس ثنااللہ عباسی کہتے ہیں کہ سولہ سو گاڑیاں پولیس افسران اور دیگر افراد سے واپس لے کر محکمہ کسٹمز کے حوالے کردی ہیں۔
-
اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی 26 ارکان کی رکنیت معطل
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی ۔
-
ریڈ زون میں پہلی بار احتجاج کی اجازت دی ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد پندرہ دسمبر سے ہائی الرٹ ہیں، سات الرٹ جاری ہو چکے ہیں۔
-
وزیراعظم عمران خان کے 200 معاشی ماہرین نظر نہیں آرہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی 200 معاشی ماہرین نظر نہیں آرہے ہیں۔
-
سندھ حکومت کی سول کورٹ آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی تجویز
سندھ حکومت نے محکمہ قانون کے ذریعے سندھ ہائی کورٹ کو اہم تجویز دے دی ہے۔
-
خیبر پختونخوا میں کورونا سے 8 افراد کا انتقال، 210 نئے کیس رپورٹ
خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے8 افراد کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1791 ہوگئی ہے۔ جبکہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 210 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
2 انڈس ڈولفنز کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا
وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ رواں سال میں محکمہ جنگی حیات کی یہ پہلی کامیاب کوشش ہے۔