Categories
Breaking news

سکندرحیات گوندل پاکستان اوورسیز فورم اسپین کے صدر منتخب

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میں معروف کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری سکندرحیات گوندل پاکستان اوورسیز فورم اسپین کے صدر اور مظہر اقبال رانجھاسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔پاکستان اوورسیز فورم کے سرپرست چوہدری ساجد تارڑ اور چیئرمین شاہد رضا رانجھا ہیں ۔ سکندر حیات گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستان اوورسیز فورم کے پلیٹ فارم سے اپنی خدمات فراہم کریں گے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *