Categories
Breaking news

سپین کے قومی ادارۂ شماریات نے اموات کے اعداد و شمار جاری کر دیے

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)15 مارچ 2020ء سے 27 دسمبر 2020ء تک ہونے والی اموات کی کُل تعداد 391398 (تین لاکھ اکانوے ہزار تین سو اٹھانوے) ہے۔ اموات کی یہ تعداد اِس سے پچھلے برس (2019) کی اِن ہی تاریخوں میں ہونے والی اموات سے 80202 (اسی ہزار دو سو دو) اضافی ہے۔ 15 مارچ 2019 سے 27 دسمبر 2019 تک 311196 اموات ہوئی تھیں۔
یاد رہے کہ ادارۂ شماریات مجموعی طور پر تمام پیدائش و اموات کی گنتی کرتا ہے، صرف Covid19 کی نہیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *