Categories
Breaking news

سپین میں سینکڑوں افراد کا پابندیوں کے خلاف احتجاج

Advertisement
Advertisement

ا سپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے سینکڑوں افرادنے چہرے کے ماسک کے لازمی استعمال اور حکومت کی طرف سے عائد کردہ دیگر پابندیوں کے خلاف احتجاج کے لئے ریلی نکالی ۔
میڈرڈ کی سڑکوں پر احتجاج کرتے مظاہرین نے ہاتھوں میں گھریلو ساختہ پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر، وائرس موجود نہیں ہے ، ماسک مارے اورہم خوفزدہ نہیں ہیں، کے نعرے درج تھے۔ مظاہرے میں تھیوریسٹ ، آزاد خیال اور ٹیکے لگانے کے مخالفین بھی شامل تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *