Categories
Breaking news

سپین اور مصر میں عسکری تعاون کو بڑھانے کے لیے بحیرہ احمر میں فوجی مشقیں جاری

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)اتوار کے روز مصری فوج کے ترجمان نے ایک بیاں میں کہا ہے کہ مشقوں میں مصری جنگی جہاز ‘شرف ایل شیخ’ میزائل بردار کشتی ‘جون 18’ اور اسپین کی ‘ڈاک ایسپس کیستیلا ایل پی ڈی’ شامل ہیں۔
یہ مشقیں کئی پیشہ ور عوامل پر مشتمل ہیں جن میں منظم کاروائی، مزاحمتی حکمت عملی اور اسلحہ کے استعمال کی ٹریننگ وغیرہ شامل ہے۔ان مشترکہ مشقوں کا مقصد باہمی جنگی صلاحیتوں سے استفادہ کرکے دو طرفہ عسکری تعاون بڑھانا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *