
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا۔
عدالتی فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں میں سیاہ باب کا اضافہ ہوا ہے، نہ اسے تاریخ قبول کرے گی نہ یہ ملک کے مفاد میں ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ پارلیمان کے دائرے کو چیلنج کررہی ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا سپریم کورٹ کے باقی 12 ججز میں اہلیت نہیں ہے۔
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف نے اپنے پیغام میں تحریر کیا کہ ’پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے۔‘
شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ آج ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے، اکتوبر کا تعلق انتخابات سے نہیں ہے۔ انتخابات کا فیصلہ اتحادی کریں گے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب قرار دے دیا، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن
اس موقع پر کارکنوں نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی۔ ملتان میں چُنگی نمبر نو پر تحریک انصاف کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔
-
کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کیلئے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب
پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا۔
-
پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی
چوہدری پرویز الہٰی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کےلیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
کراچی: جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ابوظبی میں انتقال کرگئے
عبد الستار عیسانی کو چند روز قبل ایئر ایمبولنس میں ابوظبی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
-
گورنر پنجاب کی معذرت، پرویز الہٰی سے حلف صدر مملکت لیں گے
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کرلی۔
-
آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی، ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی۔
-
ایسا لگتا ہے عدلیہ نیا آئین لکھ رہی ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوس ناک ہے۔
-
آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔
-
متنازع فیصلہ کرکے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا، حمزہ شہباز
سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیا اسمبلی کی حیثیت ایک ربڑ اسٹیمپ کی رہ گئی ہے؟
-
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف نے اپنے پیغام میں تحریر کیا کہ ’پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے۔‘
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے ججز کو قانون و آئین کے لیے ڈٹ کر کھڑنے ہونے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا، شیخ رشید
ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الہٰی کا پیغام
چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا ردِ عمل سامنے آگیا۔
-
’جوڈیشل کو‘ مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔
-
آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا، فیصل جاوید
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ عمران خان کی جیت ہے۔ آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا۔ ہمیں تکبر سے پرہیز کرنا چاہیے، ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔