
سپریم کورٹ نے عسکری پارک کی زمین کمرشل سرگرمیوں کے لئے استعمال سے متعلق دراخوست نمٹاتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جس کے مطابق عسکری پارک کی دیکھ بھال کے ایم سی کرے گا۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عسکری پارک بغیر معاوضے کے عوام کے لئے استعمال کیا جائے، پارک میں ان ڈور، آؤٹ ڈور، شادی ہال میں تقریبات فوری روک دی جائیں۔
Table of Contents
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے محکموں کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ سندھی مسلم سوسائٹی اور دیگر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کئےجائیں۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پارک کی جگہ پر بنائی گئی دکانیں بھی کے ایم سی ختم کروائے اور 2 ہفتوں میں عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کیا جائے۔
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کے ایم سی عسکری پارک کو چلانے کے عمل کو یقینی بنائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: ایف بی آر افسران کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مقدمہ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔
-
بے نظیر کی برسی پر چھوٹے سیاست دان قد سے بھی چھوٹی باتیں کررہے ہیں، فواد
وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ نقصان ہوتا ہے جب سیاسی جماعتوں کا اسٹرکچر نہ ہو، پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردیا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں عبدالستار ایدھی انڈر پاس کا افتتاح کر دیا
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دیگر منصوبے بھی وقت سے پہلے مکمل کریں گے۔
-
سیالکوٹ میں ساؤتھ افریقہ سے آئے15 مسافر قرنطینہ سینٹر سے فرار
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کےاہلخانہ نے مزاحمت کی اور انہیں اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
نواز شریف مفرور ہیں اس لیے ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، بابراعوان
بابراعوان نے کہا کہ نوازشریف کا ویزے کی توسیع کا کیس آخری مرحلے میں ہے، ان کے ویزے کی توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
لاہور: ایف بی آر کے 2 افسران کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ڈپٹی کمشنر ایف بی آر سلمان علی اور علی سولنگی کی گاڑی پر کی گئی۔
-
بے نظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا، نواز شریف
اپنے ٹوئٹر پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا۔
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے محکموں کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ سندھی مسلم سوسائٹی اور دیگر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کئےجائیں۔
-
نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن و حکومت نے نام تجویز کردیے
اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی چاروں ناموں میں سے ایک نام تجویزکرکے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بھیجے گی اوروہ یہ نام حکومت کو بھجوادیں گے۔
-
گلگت اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز استور سے 26 کلومیٹر شمال میں تھا۔
-
متروکہ وقف املاک بورڈ کی 15 ارب مالیت کی جائیدادیں واگزار کروالی ہیں، ایف آئی اے پنجاب
وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی اورصدیق الفاروق کے خلاف ملی بھگت کے ثبوت ملے ہیں، تحقیقات مکمل ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
-
عقل ہو تو قوم کا نصیب بدلا جاسکتا ہے، آصف زرداری
گڑھی خدا بخش ميں بے نظیر بھٹو کی برسی پر جلسے سے کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے۔
-
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی ؟ اعداد و شمار سامنے آگئے
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بیس فیصل میں 23.5 ،بیس مسرور 17 ،ناظم آباد میں16.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
قائداعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ریاست نہیں بنانا چاہتے تھے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ لوگ قائد اعظم کے نام پر ایسی باتیں کرکے ملک کو پسماندہ بنانا چاہتے ہیں۔
-
قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
اعلامیے کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے۔
-
صدر اور وزیراعظم دہشتگردوں کے سامنے جھک چکے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت کےخاتمے کی کہانی اسی شہر سے ہوگی جہاں پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی،کٹھ پتلی کوجانا ہوگا۔