Categories
Breaking news

سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کل ہونے والی سماعت 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، جبکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت مؤخر کردی گئی ہے۔

نیا تشکیل دیا جانے والا لارجر بینچ کل دن ایک بجے نوٹس کی سماعت کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *