
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
صدر جنگ جیو گروپ عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند
موٹروے پولیس کے مطابق سیالکوٹ لاہور موٹروے اور ملتان سکھر موٹر وے پر بھی دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے۔
-
سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلاف
ایک انٹرویو میں مونس الہٰی نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی انھیں یعنی مونس الہٰی سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔
-
پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے متاثرین کی بھرپور مدد کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور شیری رحمان نے بین الاقوامی فورمز پر بھرپور کردار ادا کیا۔
-
عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق
ایاز صادق نے کہا کہ وفاقی حکومت کہیں نہیں جا رہی، گئی بھی تو کوئی بڑی بات نہیں، الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے، گبھرا کر نہیں لڑا جاتا، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے تو ہم پورا ڈٹ کر الیکشن لڑیں گے۔
-
اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ شرائط کے بغیر بات نہیں ہو سکتی، عمران خان شرائط کے بجائے مطالبات پیش کریں تو بات آگے بڑھے گی۔
-
خالد مقبول نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا
ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پریشان وہ ہے جس نے تنظیم کو ختم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے ہونگے۔ آپ ساتھی پریشان نہیں تو مہاجر قوم بھی پریشان نہیں ہوگی۔
-
فیصل آباد: خاتون پر تشدد اور برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان گرفتار
ملزمان اس دوران شرمناک واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے جو کہ بعدازاں وائرل کردی۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا
سیالکوٹ سے لاہور آتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے جج اعجاز بٹر کو سیالکوٹ موٹر وے پر موٹر وے پولیس نے روک لیا، جج صاحب کو موٹر وے پر روکنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔
-
اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی، فواد
فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت پہلے کہتی تھی اپنی اسمبلیاں توڑیں، اب جب ہم نے فیصلہ کر لیا تو ان کی کیسیٹ ہی بدل گئی ہے۔
-
آلو، پیاز، انڈے، چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، رواں مالی سال جولائی تا نومبر مہنگائی کی مجموعی شرح 25.14 فیصد رہی۔
-
ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا، وزیر خزانہ
اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 مہینوں کے دوران ایف بی آر نے 2 ہزار 688 ارب روپے اکٹھے کیے۔
-
مس کنڈکٹ پر ہٹایا گیا ڈی ایس پی 24 گھنٹے کے اندر عہدے پر بحال
ہٹائے جانے کے 24 گھنٹے کے اندر جاوید عباس کو واپس میمن گوٹھ پوسٹ کر دیا گیا۔
-
فاروق ستار اور پی ایس پی ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے ذمہ داران 22 اگست کے بعد سے جدوجہد کر رہےہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مجھے میئر کراچی بنایا تھا۔ اس وقت بھی کئی مسائل تھے، سازشوں کا بھی سامنا کیا۔
-
عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، فضل الرحمان
خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو انتخابات سے سمجھ آجائے گی کہ عوام اس سے کتنی نفرت کرتے ہیں۔
-
عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کہا کہ ڈویلپمنٹ فنڈ من پسند ٹھیکیداروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، اسمبلی تحلیل کرنے سے سب سے زیادہ فائدہ بطور سیاسی جماعت ہمیں ہوگا، انہوں نےدھاندلی کے ذریعے پنجاب اسمبلی تحلیل کی تو ہم عدالت جائیں گے۔