
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، سپریم کورٹ نے ہر کسی کا دباؤ مسترد کردیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2 جمع 2 کا صاف معاملہ ہے، عوام دیکھیں کہ یہ کتنا کمزور کیس ہے۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے 9 ممبران اسمبلی کورٹ میں موجود ہیں، تمام نے کہا کہ ہمیں کوئی خط بھی نہیں ملا۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کس قانون کے تحت وزیر اعلیٰ ہے، ان کے وکلا نے دلائل نہیں دیے، صرف بدتمیزی کی۔
اُن کا کہنا تھا کہ دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، دباؤ میں آکر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ فیصلہ ساڑھے 5 بجے سنایا جائے گا۔
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ کل حمزہ شہباز نے پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ بنادی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: سپر ہائی وے سبزی منڈی ’مچھلی فارم‘ بن گئی
کراچی کے گرد ونواح میں شدید بارش ہوئی، سپر ہائی وے کی سبزی منڈی ’مچھلی فارم‘ بن گئی۔
-
چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں۔
-
مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوجائیں گے، شیخ رشید
سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر سے پوچھ رہی ہے کس فیصلےکا حوالہ دیا۔
-
اوتھل: طغیانی کے باعث سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع شہر اوتھل میں طغیانی کے باعث لنڈا پل کی سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
-
زرداری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے: شرجیل انعام میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرادری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، بھاگنے کی ضرورت اب پی ٹی آئی کو ہے۔
-
کراچی اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
راولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ بلند
راولپنڈی میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک بلند ہوگئی۔
-
عمران اسماعیل کی حکمراں اتحاد کے فل کورٹ کے مطالبے پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں آج چوروں کے ٹولے نے پریس کانفرنس کی۔
-
کراچی، موسلادھار بارشوں کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب
شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ دن شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب آ گئی ہیں۔
-
پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔
-
عمران خان سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتے ہیں: احسن اقبال
پی ٹی آئی کے کسی پرمقدمہ بنے تو 24 گھنٹے میں ضمانت ہو جاتی ہے، قانون کا اطلاق مسلم لیگ ن پر ہوتا ہے پی ٹی آئی پر نہیں۔
-
حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
-
مریم نواز ضمانت پر ہیں اور ججز پر حملے کر رہی ہیں: شیریں مزاری
پی ٹی آئی کی رہنما، سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مریم نواز جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتیں، وہ ضمانت پر ہیں اور ججز پر حملے کر رہی ہیں۔
-
ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کی فل کورٹ بنانے کی اپیل
جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے کیس کی سماعت فل کورٹ کرے۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست، فل کورٹ پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہیں۔