
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر کل سماعت ہوگی۔
سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ لانگ مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔
عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا
مقتول سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا۔
-
ارشد شریف قتل کیس: وقار نے جان کے تحفظ کیلئے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار نے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ہے۔
-
توشہ خانہ تحائف کی فروخت پر مقدمہ کرنا اچھی بات ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے اپنے مخالفین پر الزامات کی بھرمار کی، کیسز بنائے، ان کی کرپشن، بے ضابطگیوں اور بد دیانتیوں کا سلسلہ نیا نہیں، بیرونی سازش کا الزام لگایا۔
-
عمران خان نے جس دکان پر گھڑی بیچنے کا دعویٰ کیا، جیو نیوز نے ڈھونڈلی
دکان کے پچھلے مالک نے مبینہ طور پر گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدی۔
-
عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا
ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی صدارت میں جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔
-
عمر فاروق ظہور سے ملاقات وزیراعظم آفس کی ہدایت پر کی تھی، فیصل واوڈا
اپنے بیان میں فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ملاقات میں ان کے علاوہ دیگر چار وزیر اور تمام وزارتوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
-
داخلی و سیاسی استحکام سے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں داخلی اور سیاسی استحکام آجائے تو 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے۔
-
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا
ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
-
فیصل واوڈا، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کیوں ناراض ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی
چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی سے فیصل واوڈا کی ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔
-
عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف چاہتا ہے ایسے چیف کو تعینات کرے جو اس کے مفادات کا تحفظ کرے، کوئی بھی آرمی چیف عوام کے مفاد کے خلاف نہیں جاتا۔
-
نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، عمران خان
لاہور میں لانگ مارچ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا۔
-
عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے 1947ء میں لڑی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو 1947ء میں قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں نے لڑی تھی۔
-
190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر فیصل واوڈا نیب میں طلب
-
حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ہے۔
-
عمران کا ن لیگ، جیو اور جنگ کیخلاف مقدمے کا اعلان
لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں بھی قانونی کارروائی کریں گے۔
-
پاکستان کی سمت کیا ہے؟ 75 سال بعد لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے اہم ترین موڑ پر آگیا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا۔