
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ میں 5 سے 7 اپریل تک 4 بینچز ہوں گے۔
بینچ ایک میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس قاضی امین احمد شامل ہیں، جبکہ بینچ نمبر دو میں جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان ہوں گے۔
بینچ نمبر تین میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منصور علی شاہ جبکہ بینچ 4 میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر شامل ہیں۔
8 اپریل اور 9 اپریل کو سپریم کورٹ کے 3 بینچز کراچی رجسٹری میں ہوں گے، کراچی رجسٹری میں بینچ ون میں چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم شامل ہوں گے۔
کراچی رجسٹری بینچ 2 میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے، جبکہ کراچی رجسٹری بینچ تھری میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ ہوں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا سرگرم دہشتگرد ہلاک ہوگیا
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ اشرف اللہ ٹارگٹ کلنگ ،دہشتگردی کی سرگرمیوں اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔
-
مریم نواز کو این آر او کے بجائے انصاف دینا چاہیے، خالد مقبول
خالد مقبول نے کہا کہ سندھ کےشہری علاقے60فیصد ہیں، لیکن کم گنا گیا، سندھ کے شہری علاقے97 فیصد ریونیو دیتےہیں۔
-
بلاول بھٹو نے ن لیگ کو جواب دینے سے گریز کرنے کی وجہ بتادی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان سمیت دیگر امور پر پارٹی کی مجلس عاملہ میں بھی غور ہوگا۔
-
پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی
پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی ،حکومتی اجازت کی منتظر یونیورسٹی کو جواب مل گیا۔
-
80 کروڑ مالیت کے چاول چُرانے والا مل کا مالک ہی نکلا
کراچی میں 80کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چاول چُرانے والامل کا مالک ہی نکلا ۔
-
جہانگیر ترین کو کچھ خدشات ہیں کہ شاید ان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نےکہا کہ نیب کو سبسڈی سے متعلق چیزیں بھیجی گئیں کہ اگر بدعنوانی ہو تو اس پر کارروائی کرے، مسابقتی کونسل نے ایک رپورٹ جاری کی، جرمانے بھی کیے جارہے ہیں۔
-
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
نیر بخاری نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کے باعث ممبران پارلیمنٹ مصروف ہیں۔
-
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں ڈالا؟ برطانوی حکومت سے ناز شاہ کے کھرے سوالات
برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے اپنی حکومت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر کھرے سوال پوچھ لیے ۔
-
سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ
موسوی نے کہا کہ میں نے احمقانہ طور پر تصورکیا تھا کہ عمران خان کی حکومت مختلف ہے، خیال تھا کہ عمران خان کی حکومت کرپشن کے خلاف سنجیدہ ہے۔
-
کیا پاکستان میں کبھی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا سوال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی کسی کو خبر نہیں۔
-
سنگل ڈوز ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا،این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سنگل ڈوز کنسائنو بائیو ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔
-
سندھ میں انسدادِ کرپشن ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: حلیم عادل شیخ
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 92 کروڑ روپے کتوں کی نسل کشی کے لیے استعمال کیئے گئے، لیکن اس کے بعد یہاں کتوں کی تعداد بہت بڑھ گئی، صوبے میں انسدادِ کرپشن کی ویکسین لگانے کی ضرورت ہے۔
-
حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر، کراچی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔
-
بزدار کا غلط سرجری سے 16 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا نوٹس
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کے نجی اسپتال میں غلط سرجری کے باعث 16 مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
-
وفاقی حکومت نے3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ
-
سندھ بینک جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بینک منی لانڈرنگ کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔