
اڈیالہ جیل راولپنڈی کےسپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد جاوید وڑائچ نئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کیے گئے ہیں۔
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ارشد علی وڑائچ کو سپرنٹنڈنٹ میانوالی جیل تعینات کردیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر فرد جرم ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر فرد جرم ہے
-
وزیر اعلیٰ کے ایک جملے کو استعمال کیا جا رہا ہے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ایک جملے کو استعمال کیا جا رہا ہے، اس بار ا ن کو معلوم ہے یہ کامیاب نہیں ہوں گے تو لسانیت پھیلا رہے ہیں۔
-
مغربی سرحد پر صورتحال ہمیشہ چیلنجنگ رہی: ڈی جی ISPR
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
-
مریم صفدر آزادی صحافت پر حملے کررہی ہیں، شہباز گِل
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مریم صفدرکی آڈیو کو 24 گھنٹے ہوچکے،وہ مسلسل آزادی صحافت پرحملےکررہی ہیں
-
غلط فہمی میں نہ رہیں کہ اومی کرون ہونے سے فرق نہیں پڑتا: اسد عمر
ملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
کسی اور کے وعدے مکمل پیپلز پارٹی کر رہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وعدے کوئی اور کررہا ہے مکمل پیپلز پارٹی کر رہی ہے، کراچی کی اگر کوئی خدمت کر رہا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے۔
-
پاکستان غریب تر، عمران امیر تر ہو گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان غریب تر مگر عمران امیر تر ہو گیا ہے۔
-
5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ 5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ہے
-
کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئے
کراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔
-
نور مقدم قتل: ملزم کی میڈیکل بورڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلا م آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
وزیرِ اعظم نے ہکلہ، ڈی آئی خان موٹر وے کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے ہکلہ، ڈی آئی خان موٹر وے کا افتتاح کر دیا۔
-
پاک فضائیہ کا پہلے کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت
پاک فضائیہ نے پی اے ایف کے پہلے پاکستانی کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پروازوں، پائلٹس کی بحالی کا معاملہ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے رابطے
ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایویشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے ) نے یورپی کمیشن اور یو کے سول ایوی ایشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں تاکہ ان اداروں کو سی اے او کی طرف سے حفاظتی خدشات کے حل سے آگاہ کیا جاسکے۔
-
ہیپی برتھ ڈے میرے عظیم قائد، مراد علی شاہ کا ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیغام
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے قائد عوام، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 94ویں سالگرہ پر برتھ ڈے کی مبارکباد دی گئی ہے۔
-
عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وقت نے ہمارے مؤقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے
-
عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آگیا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آ گیا